فیس بک پر دوستی، پاکستانی نوجوان چینی لڑکی کو بیاہ کر لیہ لے آیا

فیس بک پر دوستی، پاکستانی نوجوان چینی لڑکی کو بیاہ کر لیہ لے آیا
فیس بک پر دوستی، پاکستانی نوجوان چینی لڑکی کو بیاہ کر لیہ لے آیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لیہ(صباح نیوز) ایک پاکستانی نوجوان چینی لڑکی کو بیاہ کر پنجاب کے شہر لیہ لے آیا۔چینی لڑکی لیکی خاہ کی دوستی فیس بک پر لیہ کے رہائشی عبدالخالق سے ہوئی، جو بعدازاں محبت میں بدل گئی۔جس کے بعد چینی لڑکی نے عبدالخالق کو چین بلوایا، جہاں دونوں نے شادی کرلی۔شادی کے بعد عبدالخالق، چینی خاتون لیکی خاہ کو لیہ کے علاقے ٹبہ پٹاناں لے آیا، جہاں دونوں نے تھانے میں کاغذات جمع کروا دیئے۔لڑکی نے پولیس کو اپنا بیان بھی ریکارڈ کرادیا ہے ۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -