سعودی عرب میں افرا تفری، سکول اور یونیورسٹیاں بند کر دی گئیں کیونکہ ۔۔۔
مکہ مکرمہ (اکرم اسد +ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کے شہروں مکہ مکرمہ اور جدہ میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کردی گئی ہیں ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے، ادھر مدینہ منورہ میں ہونے والی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
سعودی عرب میں شدید طوفانی بارش، جل تھل ایک ہوگیا، تفصیلات جانئے https://t.co/emFN2zZCcb pic.twitter.com/9YkOxs7LDH
— Daily Pakistan (@DailyPakistan) November 21, 2017
ینبع گورنریٹ کے ایجوکیشن ڈائریکٹر محمد بن عبداللہ العقیبی کے مطابق ینبع کے تمام علاقوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی ، اس کے علاوہ یونیورسٹی آف طائف، مکہ میں واقعہ ام القراءکی جدہ سمیت دیگر شہروں میں واقع برانچز کو بھی بند کردیا گیا ہے۔
السعودية: هطول امطار غزيرة شمال ينبع 85كم ، بعدسة الشريف سعود #مركز_العاصفة pic.twitter.com/dTTUyPPmuK
— مركز العاصفة (@Storm_centre) November 20, 2017
مکہ مکرمہ، طائف ، جدہ، خلیص اور ربیغ کے تمام سکولز اور یونیورسٹیز میں شدید بارشوں کے باعث تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
#السعودية: سيول قوية جنوب أملج ، بعدسة ابوعمر الحربي #مركز_العاصفة pic.twitter.com/YdYC5TLNKL
— مركز العاصفة (@Storm_centre) November 20, 2017
مکہ مکرمہ اور جدہ میں پیر کے روز شدید بارشیں شروع ہوئیں جن کی وجہ سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا اور لوگ اپنے گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے، سعودی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
السعودية: هطول امطار غزيرة شمال ينبع 85كم ، بعدسة الشريف سعود #مركز_العاصفة pic.twitter.com/dTTUyPPmuK
— مركز العاصفة (@Storm_centre) November 20, 2017
محکمہ موسمیات کے ترجمان نواف الشریف کے مطابق تمام متعلقہ وزارتوں کو شدید بارشوں کے حوالے سے آگاہ کردیا گیا جبکہ ضروری اقدامات کی ہدایات بھی کردی گئی ہیں۔
السعودية: هطول امطار رعدية شمال ينبع 95كيلو ، بعدسة الشريف سعود #مركز_العاصفة pic.twitter.com/pPMVoQXiuD
— مركز العاصفة (@Storm_centre) November 20, 2017
السعودية: شاهد البرق يقطع الكهرباء جنوب أملج جنوب تبوك ، بعدسة مقبل العمراني #مركز_العاصفة pic.twitter.com/44KqCLXoRr
— مركز العاصفة (@Storm_centre) November 20, 2017
السيول حاليا في جده #السعودية ، بعدسة القرشي بندر #مركز_العاصفة pic.twitter.com/coaHfLXyoN
— مركز العاصفة (@Storm_centre) November 21, 2017
هطول امطار غزيرة على جده #السعودية ، بعدسة الشريف سعود #مركز_العاصفة pic.twitter.com/01Jt0avRQe
— مركز العاصفة (@Storm_centre) November 21, 2017