اسلام آباد ہائیکورٹ،ملی مسلم لیگ نے الیکشن ایکٹ 2017 کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ،ملی مسلم لیگ نے الیکشن ایکٹ 2017 کو چیلنج کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ،ملی مسلم لیگ نے الیکشن ایکٹ 2017 کو چیلنج کر دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملی مسلم لیگ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 کو چیلنج کر دیا،وزارت قانون، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ،چیف الیکشن کمشنر اور کابینہ کونوٹس جاری کر دیئے گئے،میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 کیخلاف ملی مسلم لیگ کی درخواست کی سماعت کی ، جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی جس میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں انتخابات سے متعلق شقیں غیر آئینی ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ الیکشن ایکٹ کی 15 شقوں کو کالعدم قراردیا جائے۔

مزید پڑھیں:۔ڈی آئی خان میں بے حرمتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کی عدالت سے تحفظ کی درخواست

مزید : اسلام آباد