مس ورلڈ منتخب ہونے والی ”منوشی چھلر“ کی پرانی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہو گیا، ماضی میں یہ کیا تھیں اور اب کیسی ہو گئیں؟ دیکھ کر سب کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

مس ورلڈ منتخب ہونے والی ”منوشی چھلر“ کی پرانی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیٹ ...
مس ورلڈ منتخب ہونے والی ”منوشی چھلر“ کی پرانی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہو گیا، ماضی میں یہ کیا تھیں اور اب کیسی ہو گئیں؟ دیکھ کر سب کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مس ورلڈ 2017ءمنتخب ہونے والی بھارتی حسینہ منوشی چھلر کو اس سے پہلے کوئی نہیں جانتا تھا اور یہی وجہ ہے کہ اب ان کے بارے میں تفصیلات منظرعام پر آنا شروع ہو گئی ہیں کیونکہ اتنا بڑا اعزاز جیتنے کے بعد ہر کوئی انہیں جاننا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ 17 سال بعد بھارت کی جھولی میں مس ورلڈ کا تاج ڈالنے والی ”منوشی چھلر“ کون ہیں اور کیا کر رہی ہیں؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں کہ دنیا کے تمام مرد ہی حیران پریشان رہ جائیں گے
لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہو گی ہے کہ وہ چند سال پہلے ایک عام سی لڑکی تھیں اور شکل و صورت بھی کچھ خاص نہ تھی، یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ وہ تصاویر ساری حقیقت بتا رہی ہیں جو بھارتی خبر رساں اداروں کی جانب سے ہی منظرعام پر لائی گئی ہیں جن میں سے کچھ تو ان کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر بھی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ عدالت میں پیش نہ ہونے پر راﺅ انوار کی گرفتاری کا حکم 
یہ تصاویر دیکھ کر جہاں بھارتیوں کو اپنی آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہو گیا ہے تو وہیں آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے کہ آخر اتنی تبدیلی آئی کیسے۔

مزید :

تفریح -