نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران سٹیڈیم میں ’حملہ‘۔۔۔ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی دوڑیں لگ گئیں

نیشنل ٹی 20 کپ کے دوران سٹیڈیم میں ’حملہ‘۔۔۔ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی دوڑیں ...

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹی 20کپ میں لاہور وائٹس اور پشاور ریجن کے درمیان کھیلے جا رہے میچ کے دوران شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ مس ورلڈ منتخب ہونے والی ”منوشی چھلر“ کی پرانی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہو گیا، ماضی میں یہ کیا تھیں اور اب کیسی ہو گئیں؟ دیکھ کر سب کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی 

ذرائع کے مطابق شہید کی مکھیاں حملہ آور ہوئیں تو باﺅنڈری کے قریب کھڑے کھلاڑیوں نے پویلین کی جانب دوڑ لگا دی جبکہ وہاں موجود تماشائی بھی چھپنے کی جگہ ڈھونڈنے لگے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ 17 سال بعد بھارت کی جھولی میں مس ورلڈ کا تاج ڈالنے والی ”منوشی چھلر“ کون ہیں اور کیا کر رہی ہیں؟ ایسی تفصیلات سامنے آ گئیں کہ دنیا کے تمام مرد ہی حیران پریشان رہ جائیں گے 

جن کھلاڑیوں اور امپائروں کو بھاگنے کا موقع نہ ملا وہ سٹیڈیم میں ہی زمین پر لیٹ گئے اور اپنی جان بچانے کی کوشش کرتے رہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : کھیل

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...