کور کمانڈر پشاور کا باجوڑ ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ

کور کمانڈر پشاور کا باجوڑ ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ
 کور کمانڈر پشاور کا باجوڑ ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے باجوڑ ایجنسی کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا جہاں انہیں سیکیوررٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کور کمانڈر پشاور کو باجوڑ ایجنسی میںاگلے مورچوں کے دورے کے دوران 13نومبر کو سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملوں پر بریفنگ دی گئی ۔اس موقع پر انہیںباجوڑ ایجنسی کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی ۔

مزید : راولپنڈی