سردیاں شروع ہوتے ہی جلد کی خشکی کا حل فیئراینڈلولی ونٹرفیئرنس کریم کی صورت میں سامنے آگیا

سردیاں شروع ہوتے ہی جلد کی خشکی کا حل فیئراینڈلولی ونٹرفیئرنس کریم کی صورت ...
سردیاں شروع ہوتے ہی جلد کی خشکی کا حل فیئراینڈلولی ونٹرفیئرنس کریم کی صورت میں سامنے آگیا

  

کراچی  (پروموشنل ریلیز)  بازارمیں فروخت ہونےوالےموئسچرائزرجلدکونہ صرف چکناکرتےہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتےہیں،سردیاں آتےہی خواتین کی جلدخشکی اورکھنچاؤجیسےمسائل کاشکارہوجاتی ہے، جلدکوسردیوں کے اثرات سےمحفوظرکھنےکےلیےخواتین روزمرہ استعمال کی جانےوالی فیئرنیس کریمزکےبجائےموئسچرائزنگ کریمزاوردیگرلوشنزاستعمال کرتی ہیں جنمیں سورج کی روشنی اورموسم کی سختی سےبچانےکیلئےخاص اجزاء نہ ہونےکےباعث جلدکومزیدنقصان پہنچتاہےجسکےباعث جلدبےرونق ہوجاتی ہے۔

خاص طورپرسردیوں میں خشک جلدکےلئےبازارمیں فروخت ہونےوالےموئسچرائزرجلدکونہ صرف چکناکرتےہیں بلکہ رنگت بھی سانولی کرتےہیں لیکن کوئی اورحل نہ ہونےکی وجہ سےخواتین ان مسائل سےبچنےکیلئے اپنےنکھارپرسمجھوتہ کرتی ہیں جس کاخمیازہ انہیں سانولی اورچکنی جلدکی صورت میں بگھتناپڑتاہےجو شخصیت پر بھی گہرااثرڈالتی ہے۔

لہذااب خواتین کواپنی رنگت پرسمجھوتہ کرنےکی ضرورت نہیں کیونکہ فیئراینڈلولی ونٹرفیئرنس کریم ایک ساتھ دوفائدےدیتی ہے۔ اسمیں شامل بہترین موئسچرائزراورایڈوانس ملٹی وٹامن جلدکی گہرائی تک جاکرنہ صرف جلدسےخشکی ختم کرتےہیں  بلکہ جلدکوچکنابھی نہیں کرتے۔خاص فارمولےکےساتھ اس کریم کےاستعمال کی وجہ سےخواتین کی رنگت میں مزیدنکھارپیداہوتاہےجس کی وجہ سےجلدسردیوں میں بھی تروتازہ اورخوبصورت نظرآتی ہے۔

مزید : بزنس