عوام کو طاقت دینے کی بات ہو تو یہ ایوان خالی ہوتا ہے،آج ایک شخص کے لئے ہاوس فل ہونا شرمناک ہے:ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو

عوام کو طاقت دینے کی بات ہو تو یہ ایوان خالی ہوتا ہے،آج ایک شخص کے لئے ہاوس فل ...
عوام کو طاقت دینے کی بات ہو تو یہ ایوان خالی ہوتا ہے،آج ایک شخص کے لئے ہاوس فل ہونا شرمناک ہے:ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہاہے کہ جب عوام کو طاقت دینے کی بات ہوتی ہے تو یہ ایوان خالی ہوتا ہے لیکن آج ایک شخص کے لئے ہاوس فل ہونا شرمناک ہے۔

شہباز شریف نے بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو سموگ اور ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے تعاون کی پیشکش کردی

تفصیلات کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں ڈاکٹر عذرا فضل کا خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف پیش کیا جانے والا بل مسترد ہوسکتا ہے لیکن نوشتہ دیوار ہے ۔ایوان میں جب قانون سازی ہو رہی ہو یا عوام کو طاقت دینے کی بات ہورہی ہو تو یہ ایوان خالی ہوتا ہے لیکن آج ایک شخص کیلئے ہاوس فل ہونا شرمناک ہے جبکہ ہم 4سال سے چاہ رہے تھے ایسے حاضری ہو جیسے آج اس یوان میں ہے۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...