آج عوام بالخصوص نوجوانوں کوحوصلہ شکن پیغام گیا، ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا:عمران خا ن کا ٹوئٹ

آج عوام بالخصوص نوجوانوں کوحوصلہ شکن پیغام گیا، ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے ...
آج عوام بالخصوص نوجوانوں کوحوصلہ شکن پیغام گیا، ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے جمہوریت کا مذاق بنا دیا:عمران خا ن کا ٹوئٹ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ آج عوام بالخصوص نوجوانوں کوحوصلہ شکن پیغام گیاہے جبکہ ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے جمہوریت کا مذاق بناکر رکھ دیا ہے۔

دھرنے والوں کامطالبہ جائزہے: مفتی منیب الرحمان

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان پیپلز پارٹی کا نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے پر پابندی کا بل قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے مستر دہونے کے حوالے سے عمران خان کا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھاکہ ن لیگ اراکین کاواحد مقصد شریف مافیا کی حفاظت کرنا ہے،نااہلی کے باوجود نواز شریف کو پارٹی سربراہ رہنے کی منظوری دی گئی،جمہوریت میں اخلاقی اقدار بنیادی اصول ہیں لیکن آج ن لیگ نے اخلاقی اقدار کی نفی کردی ہے ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن اراکین اسمبلی نے الیکشن قانون میں ترمیم کی مخالفت کی جبکہ ن لیگی اراکین کوجمہوریت کا تمسخراڑانے پرسرشرم سے جھکالیناچاہئیں۔

مزید : قومی