شہر قائد میں کسٹم حکام کی کارروائی، برطانیہ سے آنے والے پارسل سے کوکین برآمد کرلی

شہر قائد میں کسٹم حکام کی کارروائی، برطانیہ سے آنے والے پارسل سے کوکین برآمد ...
شہر قائد میں کسٹم حکام کی کارروائی، برطانیہ سے آنے والے پارسل سے کوکین برآمد کرلی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے آنے والے پارسل میں سے کوکین برآمد کر کے تحقیقات شروع کردیں ۔

مس ورلڈ منتخب ہونے والی بھارتی لڑکی کی میک اپ کے بغیر تصویر سامنے آ گئی ،کیسی دکھتی ہیں ؟دیکھ کر آپ بس دیکھتے ہی رہ جائیں گے

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے جی پی اوآئی آئی چندریگرروڈ پرتعینات کسٹم حکام نے دوران چیکنگ ایک پارسل سے کوکین برآمدکر لی جس کا وزن 52گرام بتایا جارہا ہے۔ کسٹم حکا کاکہناہے کہ یہ پارسل برطانیہ سے پاکستان آیا تھا اور اس پر ڈیفنس کا ایڈریس درج تھا۔ تاہم مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید : کراچی