پاکستان کی عوام اورپارلیمنٹ ختم نبوت کی محافظ ہے،دھرناسیاست جاری رہی توملک ترقی نہیں کرسکے گا: احسن اقبال

پاکستان کی عوام اورپارلیمنٹ ختم نبوت کی محافظ ہے،دھرناسیاست جاری رہی توملک ...
پاکستان کی عوام اورپارلیمنٹ ختم نبوت کی محافظ ہے،دھرناسیاست جاری رہی توملک ترقی نہیں کرسکے گا: احسن اقبال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان کی عوام اورپارلیمنٹ ختم نبوت کی محافظ ہے،اگر دھرناسیاست جاری رہی توملک ترقی نہیں کرسکے گا۔

شہر قائد میں کسٹم حکام کی کارروائی، برطانیہ سے آنے والے پارسل سے کوکین برآمد کرلی

تفصیلات کے مطابق سی پیک پرساتواں مشترکہ رابطہ کمیٹی اجلاس منعقد کیا گیا اور آئی ٹی کے شعبے میں بھی مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے گوادرایئرپورٹ پرپیش رفت کاجائزہ لیاگیا ۔ وزیرداخلہ کا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ ملک میں صنعتی تعاون کوبڑھانیکی ضرورت ہے، سی پیک سے پاکستان اورچین کے درمیان تعاون بڑھے گاجبکہ چین انڈسٹریل زون کیلئے ماہرمقررکرے گا۔واضح رہے کہ جے سی سی میں زراعت پرمشترکہ کمیٹی بنانیکافیصلہ کرتے ہوئے جے سی سی نے کراچی سرکلرریلوے کی منظوری دی جبکہ تمام صوبائی حکومتوں اورمحکموں نے جے سی سی میں شرکت کی ۔

مزید : قومی