سعودی عرب میں گھریلوملازمہ 20لاکھ ریال کے زیور چراکر فورچکر

سعودی عرب میں گھریلوملازمہ 20لاکھ ریال کے زیور چراکر فورچکر
سعودی عرب میں گھریلوملازمہ 20لاکھ ریال کے زیور چراکر فورچکر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(این این آئی)غیر قانونی طریقے سے ملازمت کرنے والی ایک خاتون 26لاکھ20ہزار ریال مالیت کے سونے کے زیورات اور قیمتی گھڑیاں ایک سعودی شہری کے گھر سے چوری کرکے فرار ہوگئی۔

پاناماصدر کا دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی تعمیر میں حصہ لینے کا اعلان
سعودی میڈیا کے مطابق گھریلو ملازمہ یومیہ اجرت کی بنیاد پر ملازمت کرتی تھی اور وہ اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کررہی تھی۔تاہم موقع ملتے ہی غیر قانونی طریقے سے ملازمت کرنے والی خاتون 26لاکھ20ہزار ریال مالیت کے سونے کے زیورات اور قیمتی گھڑیاں ایک سعودی شہری کے گھر سے چوری کرکے فرار ہوگئی۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیاہے ۔

مزید :

عرب دنیا -