حنان نامی بچے کو 22 نومبر تک بازیاب کرکے پیش کیا جائے لاہور ہائیکورٹ کا سی سی پی او کو حکم

حنان نامی بچے کو 22 نومبر تک بازیاب کرکے پیش کیا جائے لاہور ہائیکورٹ کا سی سی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او لاہور کو حکم دیا ہے کہ حنان نامی بچے کو ہر صورت 22 نومبر تک بازیاب کرکے عدالت میں پیش کیا جائے ،عدالت نے یہ حکم بچے کی ماں آمنہ بی یی کی درخواست پر جاری کیا، درخواستگزار خاتون نے عدالت کو بتایا کہ اس کی اپنے شوہر امان اللہ سے ناراضی ہے جس نے بچے کو اغواء کر لیا ہے پولیس کو متعدد درخواستیں دینے پر بھی بچہ بازیاب نہیں کروایا جا رہا عدلات سے استدعا کی گئی کہ بچہ باپ سے بازیاب کروا کر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دیا جائے۔
حنان نامی بچے

مزید :

علاقائی -