ٹی 20 کے بادشاہ اور کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ جنہیں کسی پی ایس ایل فرنچائز نے نہیں خریدا

ٹی 20 کے بادشاہ اور کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ جنہیں کسی پی ایس ایل فرنچائز ...
ٹی 20 کے بادشاہ اور کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ جنہیں کسی پی ایس ایل فرنچائز نے نہیں خریدا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک)پی ایس ایل میں اے بی ڈی ویلیئرز، آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ اور نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن پہلی بار حصہ لیں گے۔ گیل مسلسل دوسرے سال پی ایس ایل میں کسی بھی ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے۔