پنجاب ٹیچرز یونین کا مطالبا ت کے حق میں مال روڈ پر مظاہرہ

پنجاب ٹیچرز یونین کا مطالبا ت کے حق میں مال روڈ پر مظاہرہ

  



لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب ٹیچر ز یونین کا مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تفضیلا ت کے مطا بق  صوبہ بھر کے اساتذہ کا تعلیمی اداروں کو بلدیات کے حوالے کرنے کے خلاف چیئرنگ کراس پر دھرنا  دیا گیا جس میں پنجا ب بھربڑی تعدا د میں  اسا تذہ نے شرکت کی۔جس میں انہو ں نے اپنے مطا لبا ت حکو مت کے سا منے رکھے۔ انہو ں نے اپنے مطا لبا ت میں کہا کہ تمام کیڈرز کو بلا تفریق ٹیچنگ الاؤنس دیا جائے اور تعلیمی ادا روں کی بلد یا ت کو حوالگی نا منظو ر ہے، ہما رے مطا لبا ت کو ما نا جا ئے نہیں تو آئندہ ملک گیر دھر نے شروع کئے جا ئیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1