فیروزوالہ، نہر کی رابطہ سڑکوں پر صفائی شروع

فیروزوالہ، نہر کی رابطہ سڑکوں پر صفائی شروع

  



فیروزوالہ  (نامہ نگار)اے سی فیروزوالہ تہنیت بخاری کی ہدایت پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن تحصیل فیروزوالہ کے چیف آفیسر میاں محمد منشا کی نگرانی میں ونڈالہ دیال شاہ اور ملحقہ آبادیوں کے علاوہ نہرکی رابطہ سڑکوں پر صفائی کے کام کا آغاز کر دیا گیا ہے جس سے قریبی آبادیوں کے مکینوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ گندگی ونڈالہ نہر کی سڑکوں اور گلی محلوں میں پھینکنے کی بجائے کوڑا کرکٹ کے ڈرم میں ڈالیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1