چھوٹے ریلوے سٹیشنوں پر سہولیات کا فقدان،مسافرپریشان

چھوٹے ریلوے سٹیشنوں پر سہولیات کا فقدان،مسافرپریشان

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) لا ہور شہر کے چھو ٹے ریلولے اسٹیشنو ں شا ہدرہ اورکوٹ لکھپت سٹیشن  میں مسا ئل کی بھر ما ر،مسا فروں کے لئے سہو لیا ت کا فقدا ن انتظا ر کر نے لئے کوئی منا سب جگہ ہے اور نہ ہی صا ف واش روم،مسا فروں کو شدید پر یشا نی کا سا منا ۔مسافر وں اکرم، زکا، اللہ دتہ، با با وحید و دیگر کا کہنا تھا کہ شیخ رشید ایک مر تبہ ان چھو ٹے ریلو ے اسٹیشنو ں کا بھی وزٹ کر لیں یہ بھی انہی کی وزا رت میں آتے ہیں جبکہ ترجما ن ریلو ے قرتہ العین  نے ”پا کستان“ سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ چھو ٹے ریلو ے اسٹیشنو ں پر کچھ مسا ئل ہیں لیکن ہما ری کو شش ہے کہ کم وسا ئل میں بہتر پرکارکردگی دے سکیں۔تفصیلات کے مطا بق ریلو ے کو مسافروں کی سستی سفری سہو لت کہا جا تا ہے اور ہر دور حکو مت میں وزرا ت ریلو ے کی جانب سے مسا فروں کو بہترین سہو لیات دینے کا دعویٰ بھی کیا جا تا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے ٹرینو ں کا تا خیر سے آنا اور کئی کئی گھنٹے ٹرینو ں کا انتظا ر جہا ں ایک طرف مسا فروں کے لئے معمو ل بنتا جا رہا ہے تو دوسری طرف ریلو ے اسٹیشنوں پر بھی مسا فروں کو پر یشا نی کا سا منا ہے۔ اکرم، زکا، اللہ دتہ کا کہنا ہے کہ ریلو ے حکا م سوائے زبا نی جمع خر چ کے کو ئی کا م نہیں کر رہے ۔عوام کے لئے میسر یہ ایک ہی سستی سفری سہو لت ہے وہ بھی مسا ئل میں گری ہو ئی ہے حکو مت ٹیکس پے ٹیکس بڑھا  رہی ہے اور عوام غربت کی چکی میں پستے جا رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1