یونائیٹڈ بزنس گروپ الیکشن میں کلین سویپ کرے گا،وقار میاں 

یونائیٹڈ بزنس گروپ الیکشن میں کلین سویپ کرے گا،وقار میاں 

  



لاہور(سٹی رپورٹر)ریجنل چیئرمین کوراڈینٹر کمیٹی اور ممبر ایگزیکٹو کمیٹی وقار احمد میاں نے کہا ہے کہ یونائٹیڈ بزنس گروپ فیڈریشن آف کامرس الیکشن میں گزشتہ پا نچ سال کی طرح اس دفعہ بھی کلین سویپ کرے گا تاجر برادری کا چیئرمین افتخار علی ملک اور سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر پر بھرپور اعتما د ہے جس کا اظہار انشاء اللہ الیکشن میں ہو جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1