رئیل اسٹیٹ سیکٹری میں آسانیاں لانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں:محمود الرشید

رئیل اسٹیٹ سیکٹری میں آسانیاں لانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں:محمود الرشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  لاہور(پ)لاہور بلڈ رڈویلپر اینڈ ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر شیخ امجد نے لاہور چیمبر آف کامرس میں بطور کنوینئر  ہاؤسنگ  منتخب ہونے کی خوشی میں لاہور چیمبر کے صدر شیخ عرفان  اقبال کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں منسٹر ہاؤسنگ  میاں محمود الرشید، وائس چیئرمین  احسن عمران، وائس چیئرمین پی ایچ اے حافظ ذیشان، وائس چیئرمین چیف منسٹر شکایات سیل ناصر سلمان نومنتخب  باڈی طارق سدھو ڈائریکٹر پارک ایونیو ، سی ای او ملک زاہد، میاں طاہر سی ای او سینٹر پارک، شاہد بٹ سی ای او گارڈ تہذیب، میر  صاحب،  یاسر قازی ، سردار عادل سی ای او سمارٹ سٹی، عامر حسین فدا، سی ای او  ٹیولپ گارڈن  یوسف بلو سی ای او ذین گارڈن نے خصوصی شرکت کی۔ میاں محمودالرشید نے کہا حکومت کاروباری حلقوں میں خصوصی رئیل  سیکٹر میں احسانی پیدا کرنے کیلئے پالیسی مربت کررہی ہے وائس چیئرمین ایل ڈی اے  نے کہا ایل ڈی اے پرائیویٹ ڈویلپرز کے ساتھ خصوصی تعاون کررہی ہے اور پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کی منظوری  کے مراحل کوآسان کررہی ہے  تاکہ اس صنعت کو پذیرائی ملے آخر میں صدر لاہور ڈویلپر نے آنے والے تمام معزز  مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔