حکومت تجارت اور کاروبار بچانے کے لئے خصوصی اقدامات کرے

حکومت تجارت اور کاروبار بچانے کے لئے خصوصی اقدامات کرے

  



لاہور(سٹی رپورٹر)وائس چیئرمین شاہ عالم مارکیٹ رانا نثار نے کہا ہے کہ تجارت اور کاروبار کو بچانے کے لئے حکومت راست اقدامات  کرے کہیں دیر نہ ہو جائے اور لاکھوں لوگ بے روزگار ہو جائیں۔ بلا شبہ صنعتیں اور اس سے وابست تاجر ہر ملک میں ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہیں لیکن ہمارے ہاں دانستہ یا غیر دانستہ ریڑھ کی ہڈی پر وار کئے جا رہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1