لائسنس بحال ہونے کے بعد سکول کھول دیے گئے

لائسنس بحال ہونے کے بعد سکول کھول دیے گئے

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) لاہور ہا ئی کو رٹ کی جانب سے پرائیویٹ سکولوں کے کینسل کئے جا نے والے لا ئسسنس کو بحا ل کر نے کا حکم دیے جا نے کے بعد سکو ل برا نچز کھول دی گئی ہیں واضح رہے کہ لاہور کے پا نچ بڑے سکو لو ں بیکن ہا ؤس سکو ل سسٹم، لاہور گرا ئمر سکو لز، لا کاس سکو ل سسٹم، ایس سی آئی ایل سکو ل سسٹم، روزنس سکو ل سسٹم کے لائسنس کینسل کئے گئے تھے۔پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے صدر مرزا کاشف کا کہنا ہے کہ نجی سکولوں کی بحالی اچھا اقدام ہے۔

   اس حوالے سے روزنا مہ ”پا کستان“ سے گفتگو کر تے ہو ئے پرا ئیویٹ سکو لز ایسو سی ایشن کے صدر مرزا کا شف نے کہا کہ بلا شبہ  پرائیوٹ سکو لز معیا ری تعلیم فراہم کر رہے ہیں حکو مت کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو ٹارگٹ کر نے کے بجا ئے کو ئی واضح تعلیمی پا لیسی بنا ئی جا ئے۔نجی سکو لو ں کی لا ئنس کی بحا لی اچھا اقدا م ہیں۔ 

مزید : میٹروپولیٹن 1