صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم

صوبائی دارالحکومت،ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں،شہری لاکھوں کے مال و زر سے ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے،طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس سی میں ایا زکے گھر سے3لاکھ70ہز ار روپے اور دیگر سامان،ریس کو رس میں ما جد کے اہلخانہ سے 3لاکھ30ہز ار روپے اور طلائی زیورات،ہنجر وال میں بشیر کے اہلخانہ سے2لاکھ70ہز ار روپے مالیت کا سامان،بر کی میں سلیم کے اہلخانہ سے2لاکھ40ہز ار روپے اور دیگر سامان،نشتر کالو نی میں واجد کے اہلخانہ سے 2لاکھ20ہز ار روپے اور قیمتی سامان،گلبر گ میں وسیم سے1 لاکھ75ہز ار روپے اور دیگر سامان،جنو بی چھا ؤ نی میں وقا ص سے ایک لاکھ40ہز ار روپے ودیگر سا ما ن،مغل پو رہ میں ابر اہیم سے1لا کھ 25ہزاور موبائل فون، جو ہر ٹا ؤ ن میں ند یم سے90ہزاور اورمو با ئل فو ن چھین لیا گیا۔کو ٹ لکھپت اورشیر ا کو ٹ سے گاڑیاں،شا دما ن،گڑ ھی شا ہو،اسلا م پو رہ، ریس کو رس،نو اں کو ٹ،لٹن روڈ،نیوانارکلی،مغل پو رہ اوررائیو نڈ سے موٹرسائیکلیں چوری ہوگئیں۔

مزید : علاقائی