سندر میں 30 سالہ شخص  پرسرار طور پر جاں بحق 

سندر میں 30 سالہ شخص  پرسرار طور پر جاں بحق 

  



لاہور(کر ائم رپو ٹرر)سندر کے علاقے میں 30 سالہ شخص پرسرار طور پر جاں بحق ہو گیا،پولیس نے لاش پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندر کے رپائشی 30سالہ عمر کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی اطلاع ملنے پر پولس نے لاش قبضے میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

پولیس کے مطابق پورسٹمارٹم رپورٹ آنے پر موت کی وجہ معلوم ہو گی۔

مزید : علاقائی