سردار اویس خان دریشک کی وزیراعلیٰ سے ملاقات‘ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

سردار اویس خان دریشک کی وزیراعلیٰ سے ملاقات‘ ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی ...

  



را جن پور (نامہ نگار)سردار محمد اویس خان دریشک چیئرمین ٹاسک فورس ان ڈونر انگیجمنٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے راجن پور کے ترقیاتی منصوبوں (بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور راجن پور کے لیے سوئی گیس کے منصوبے پر بات چیت کی انہوں نے کہا کہ ان شاء اللہ جلد راجن پور میں ترقیاتی کام ہو جائیں گے گے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے انہوں نے سابق سٹی کونسلر محمد عمران ستار رحمانی ایڑووکیٹ سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے وزیر اعلٰی پنجاب سردار عثمان خان بزدار صاحب سے ون ٹو ون ملاقات راجن پور کے ترقیاتی کاموں اور سوئی گیس کے حوالے سے گفتگو کی اور انہو ں نے کہا کہ راجن پور سٹی کے لیے 45 کروڑ اور کوٹ مٹھن سٹی کے لیے 35 کروڑ کی درخواست کی جس میں سیوریج روڈز اور گلیوں کی ٹف ٹائل شامل ہیں انہو ں نے کہا کہ مہنگا ئی سمیت تما م بحرانو ں پر جلد قابو پا لیں گے اور پسما ندہ علا قو ں کی تر قی پر خاص تو جہ دی جا ئے گی را جن پو ر کوتر قی یا فتہ ضلع بنانے کیلئے میگا پرو جیکٹس دیے جا ئیں گے اور تعلیم صحت روزگا ر کے موقع بھی فرا ہم کیے جارہے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر