انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی  تاریخ میں 25 نومبر تک توسیع

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی  تاریخ میں 25 نومبر تک توسیع

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 25 نومبر تک ایک بار پھر توسیع کردی گئی ہے۔ایف بی آر نے اس سے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 نومبر رکھی تھی۔

 ٹیکس گوشوارے جمع

مزید : صفحہ اول