میٹرو پولٹین‘ میونسپل کارپوریشن‘ تحصیل کمیٹیز کی حدود کے نقشہ جات طلب

    میٹرو پولٹین‘ میونسپل کارپوریشن‘ تحصیل کمیٹیز کی حدود کے نقشہ جات طلب

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملتان سمیت پنجاب بھر میں میٹرو پولٹین، میونسپل کارپوریشن، تحصیل اور میونسپل کمیٹیز کے حدود کے نقشہ جات طلب کر لئے ہیں اور پنجاب بھر کے تمام ڈپٹی ڈائریکٹرزسے ریکارڈ طلب کر لیا ہے، (بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں تمام میٹرو پولیٹن، میونسپل کارپوریشن، تحصیل اور میونسپل کمیٹیز کے نقشہ جات لانے کی ہدایت کی گئی ہے، مذکورہ نقشہ جات ڈپٹی کمشنرز سے تصدیق کروانا ضروری ہیں۔

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر