بی آرٹی منصوبے میں تاخیرکے ذمہ دار کٹہرے میں لائے جائیں

  بی آرٹی منصوبے میں تاخیرکے ذمہ دار کٹہرے میں لائے جائیں

  



اے این پی کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اچھی بات ہے کہ چیئرمین نیب نے یہ بات کردی ہے کہ وہ کرپشن میں ملوث حکومتی لوگوں پر بھی ہاتھ ڈالیں گے ہم ان کے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ پشاورکے بی آر ٹی منصوبے پر عدالتی سٹے ختم ہونے کے بعد اس منصوبے کی لاگت میں اضافے اور اس کی تاخیر کے ذمے دار حکومتی لوگوں کو بھی نیب کے کٹہیرے میں لائیں گے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

میاں افتخار حسین

مزید : صفحہ اول