چیئرمین نیب کابیان خوش آئند حکومت کی بھی باری آنی چاہئے

  چیئرمین نیب کابیان خوش آئند حکومت کی بھی باری آنی چاہئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ اچھی بات ہے کہ چیئرمین نیب نے یہ بیان دیا ہے کہ اب حکومت کی بھی احتساب کی باری آنی ہے پی ٹی آئی کی حکومت تو یہ نعرہ لگا کر حکومت میں آئی تھی کہ احتساب سب کا ہو گا مگر اب تک جو احتساب ہوا ہے اس سے تو یہی تاثر گیا تھا کہ احتساب صرف اپوزیشن کا ہی ہو رہا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
فرید پراچہ

مزید :

صفحہ اول -