خانپور: غلہ منڈی میں آتشزدگی‘ 3ہزار من کپاس جل کا راکھ

    خانپور: غلہ منڈی میں آتشزدگی‘ 3ہزار من کپاس جل کا راکھ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خان پور (تحصیل رپورٹر) نئی غلہ منڈی میں کپاس کی ڈھیریوں کو سگرٹ پینے کی وجہ سے آگ لگ گئی 3 ہزار من سے بھی زیاد کپاس جل کا خاک ہو گئی رسیکیو 1122 اور بلدیہ کی فائر بریگیڈ نے آگ بجھائی۔تفصیلات کے مطابق نئی غلہ منڈی میں سگریٹ پینے کہ وجہ سے کپاس کی ڈھیریوں میں آگ لگی ریسکیو 1122 اور بلدیہ کی فائر بریگیڈ نے آ کر آگ بجھائی کپاس راؤ سعید اینڈ سنز اور خالد برادرز والوں کی تھی ان کا کہنا ہے کہ 3 ہزار من سے بھی اوپر کپاس جل چکی ہے۔انہوں نے حکومت وقت سے اپیل کی ہے کہ ہمارا نقصان بہت زیادہ ہو چکا ہے ہمارا نقصان پوار کیا جائے ۔
راکھ