اسلام آباد میں سی ڈی سی 23نومبر  سے شروع ہو گی

 اسلام آباد میں سی ڈی سی 23نومبر  سے شروع ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء کی شکایات، اسلام آباد میں سی ڈی سی 23نومبر سے شروع ہو گی، 3 دن تک جاری رہنے والی CDCکی صدارت سینئر جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش سماعت کریں گے،خطوط ارسال کر دئیے گئے ہیں۔  

 سی ڈی سی

مزید : صفحہ آخر