سینئر حج آرگنائزر اشفاق احمد مرزا کے بھائی اشتیاق احمد مرزا انتقال کر گئے

سینئر حج آرگنائزر اشفاق احمد مرزا کے بھائی اشتیاق احمد مرزا انتقال کر گئے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹیپ کے مرکزی رہنما لاہور کے سینئر حج آرگنائزر اشفاق احمد مرزا کے بھائی اشتیاق احمد مرزا قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے انہیں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں فیصل آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا،برائے رابطہ اشفاق احمد مرزا۔0300.8455658۔ 

انتقال

مزید : صفحہ آخر