حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں چوتھی حج ورکشاپ آج ملتان میں ہو گی

 حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں چوتھی حج ورکشاپ آج ملتان میں ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)  وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام حج2020ء کی تیاریوں کے سلسلے میں چوتھی حج ورکشاپ آج ملتان میں ہو گی،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری صدارت کریں گے،ہوپ کے چیئرمین شاہد رفیق،رانا شاہد نذیرحج آرگنائزر کے ساتھ شریک ہوں گے،وفاقی وزیر مذہبی امور حج ورکشاپ میں شرکت کے بعد بہاولپور روانہ ہوں گے جہاں سیرت کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

 حج ورکشاپ

مزید : صفحہ آخر