صابن والی گلی: پولیس ٹیم پر حملہ ملزموں کیخلاف کارروائی شروع

صابن والی گلی: پولیس ٹیم پر حملہ ملزموں کیخلاف کارروائی شروع

  



ملتان (وقائع نگار) سرچ آپریشن کیلئے جا نے  والی پولیس ٹیم کو تشدد کا نشانہ بنانے پرملزمان کیخلاف ایس ایچ  او حرم گیٹ کی مدعیت (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

میں مقدمہ درج کر  لیا  گیا۔ تفصیل کے مطابق پولیس حرم گیٹ سرچ آپریشن کیلئے حرم گیٹ کے علاقہ صابن  والی گلی میں گئی تو  وہاں  اصغر نامی شخص نے اپنے  بیٹوں کے ہمراہ پولیس  پر حملہ کر  دیا  اور  خالی  بوتلیں  پولیس پر پھینکتے  ہو  ئے  فرار ہو ئے  ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے  کا  روائی شروع کر  دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر