مفتی عبدالقوی کی خوشدامن انتقال کر گئیں‘ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے باغ لانگے خان میں نمازجنازہ

مفتی عبدالقوی کی خوشدامن انتقال کر گئیں‘ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے باغ لانگے خان ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر)معروف عالم دین مفتی عبد القوی کی خوشدامن، پیر مفتی محمد عبد القدوس کی صاحبزادی اور مرحوم خواجہ محمد سعید کی اہلیہ انتقال(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)

کر گئی ہیں مرحومہ کا نماز جنازہ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے باغ لانگے خان میں ادا کی جائے گی مر حومہ نے ساری زندگی بچیوں کو قر آن مجید کی تعلیم دینے میں گذاری ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر