گیسٹرو میں مبتلا 56سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

    گیسٹرو میں مبتلا 56سالہ شخص ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا 56 سالہ شخص ہسپتال میں چل بسا‘ تفصیل کے مطابق حنفیہ کالونی کارہائشی56سالہ اقبال حسین کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود اقبال حسین جانبرنہ ہوپایااور دم توڑگیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر