بہترین کارکردگی پر ایڈیشنل سیشن جج خانیوال کیلئے خصوصی ایوارڈ
ملتان (پ ر) چیف جسٹس آف پاکستان نے ماڈل سول اپیلٹ کورٹ خانیوال کے جج غلام مجتبیٰ بلوچ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کو اُن کی کارکردگی پر The best Judge Awardسے نوازا سیشن ڈویژن خانیوال میں ماڈل سول اپیلٹ کورٹ کا اجراء مورخہ 15-07-2019کو ہوا۔ ماڈل کورٹ کے جج (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)
غلام مجتبیٰ بلوچ ایڈیشنل سیشن جج خانیوال نے مورخہ 15-17-2019سے 31-10-2019تک 589مقدمات دیوانی کا فیصلہ کرکے پاکستان بھر میں ماڈل کورٹس کو کارکردگی کی بنیاد پر دوسری پوزیشن حاصل کی جس پر آصف سعید کھوسہ نے The Bestجج کے اعزازی سند سے انہیں نوازا، ضلع بھر کے ججز اور سٹاف نے غلام مجتبیٰ بلوچ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایوارڈ