نشتر میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور مریض داخل

          نشتر میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور مریض داخل

  



ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی مرض کا ایک اور مریض داخل ہوا ہے۔جس کے بعد آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج مریضوں کی مجموعی تعداد آٹھ تک پہنچ گئی ہے۔واضح رہے نشتر (بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

ہسپتال میں زیر علاج سات مریضوں میں سے ڈینگی مرض کی تصدیق ہوئی ہے؎ جبکہ ایک مریض کی رپورٹ آنا باقی ہے۔ذرائع کے مطابق مریضوں کا تعلق جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے؎

د

مزید : ملتان صفحہ آخر