جج ارشدملک ویڈیو سکینڈل  کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

جج ارشدملک ویڈیو سکینڈل  کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

  



 اسلام آباد (این این آئی)انسدادالیکٹرانک کرائم کی خصوصی عدالت نے جج ارشدملک ویڈیو سکینڈل کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔گرفتارملزم حمزہ بٹ کی ضمانت بعدازگرفتاری کی درخواست پر سماعت بھی نہ ہو سکی،عدالت میں جج کی تعیناتی نہ ہونے کے باعث ایف آئی اے کی درخواست پرفیصلہ بھی نہ آیا۔درخواست ضمانت پرسماعت25 نومبرتک ملتوی کردی گئی۔

جج ارشدملک

مزید : صفحہ آخر