سراج الحق 22 نومبر کو ڈیرہ غازیخان  میں کشمیر مارچ سے خطاب کریں گے

 سراج الحق 22 نومبر کو ڈیرہ غازیخان  میں کشمیر مارچ سے خطاب کریں گے

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 22 نومبر بروز جمعہ ڈیرہ غازیخان میں کشمیر مارچ سے خطاب کریں گے۔کشمیر مارچ سے امیر جماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر اور شیخ عثمان فاروق بھی خطاب کریں گے۔

 کشمیر مارچ

مزید : صفحہ آخر