نشتر: نئے سٹوڈنٹس کیساتھ فولنگ‘ انتظامیہ کے اقدامات پر ڈاکٹرز کو بھی اعتراض

  نشتر: نئے سٹوڈنٹس کیساتھ فولنگ‘ انتظامیہ کے اقدامات پر ڈاکٹرز کو بھی ...

  



ملتان (وقائع نگار)نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال انتظامیہ کے نئے میڈیکل سٹوڈنٹس کے ساتھ فولنگ کرنے سے باز رہنے (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

کے احکامات کے خلاف ڈاکٹروں نے بھی شوشل میڈیا پر کئی اعتراض اٹھا دیئے ہیں۔جس کے مطابق نشتر ہسپتال میں میڈیکل سٹوڈنٹس کو ہوسٹل کے اندر اعلی سہولیات فراہم کی جائیں، گرلز ہوسٹل میں ہر روم کے ساتھ کامن روم کی تعمیر ہو،ہر ہوسٹل کی علیحدہ بہترین لائبریری ہو، میس میں پچاس روپے میں قورمہ کی پلیٹ دی جائے، اپنی طرف سے غریب اور مستحق طلبا کیلئے وظائف کا اجراء کیا جائے۔ واٹر فلٹریشن پلانٹس لگائے جائے۔ ہوسٹل میں بیماریوں کے خاتمے کیلئے پورے سیزن میں ڈینگی مچھر کے تدارک کیلئے ٹھوس اقدامات کیئے جائیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا مسیج کے آخر میں ڈاکٹروں نے کہا کہ نشترین ویسے بھی ' فولنگ نہیں کرتے۔وہ صرف انٹروڈکشن کرتے ہیں

اعتراض

مزید : ملتان صفحہ آخر