ملتان میں آج چوتھی جج مشاورتی ورکشاپ پیر نور الحق قادری مہمان خصوصی‘وفاقی وزیر کی میڈیا بریفننگ بھی متوقع

    ملتان میں آج چوتھی جج مشاورتی ورکشاپ پیر نور الحق قادری مہمان ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری ایک روزہ دورہ پر آج ملتان آئیں گے اپنے دورہ ملتان کے دورا ن وہ حاجی کیمپ نزد گھنٹہ گھر ملتان میں چوتھی حج مشاورتی ورکشاپ برائے حج 2020 میں بطور مہمان خصوصی خطاب اور میڈیا ٹاک کرینگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر