مظفر گڑھ: مسلسل خسارہ ‘ 3ڈاک خانے بند کرنیکا فیصلہ
مظفرگڑھ(نامہ نگار) پوسٹل سروسز پاکستان نے ضلع مظفرگڑھ کے تین ڈاک خانوں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا. ہے بند ہونے والی برانچز میں فضل ملز, مثالی سکول اور بھٹہ پور شامل ہیں.(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)
جو مسلسل خسارے میں جا رہی ہیں. اس بارے میں اعلی حکام نے ذرائع کے مطابق پوسٹ ماسٹر مظفرگڑھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے.
ڈاکخانے