ڈینگی کاایک نیا شکار،مجموعی تعداد 156 ہوگی

      ڈینگی کاایک نیا شکار،مجموعی تعداد 156 ہوگی

  



کرک (بیورورپورٹ)ڈینگی مچھر نے دوبارہ پہاڑی علاقوں کا رخ کرلیا ممانی لواغر میں نیا شکار مجموعی تعداد 156 ہوگئی۔محکمہ صحت کیجانب سے سٹی میں انسداد ڈینگی کے بھرپور اقدامات کے بعد ڈینگی مچھر نے دوبارہ پہاڑی علاقوں کا رخ کیا اور بدھ کے روز ممانی لواغر کے حمیداللہ کو نیا شکار بنایا جس سے ضلع بھر میں ڈینگی مچھر سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 156 ہوگئی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر