ایبٹ آباد،فوڈ اتھارٹی قلندر آباد کی چیکنگ 3 دکانیں سیل،350 کلو چھالیہ برآمد

  ایبٹ آباد،فوڈ اتھارٹی قلندر آباد کی چیکنگ 3 دکانیں سیل،350 کلو چھالیہ برآمد

  



ایبٹ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر) فوڈ اتھارٹی ایبٹ آباد کی قلند ر آباد میں فو ڈ پو ائنٹس کی چیکنگ تین دکانیں سیل، 50000 کے جرمانہ اورمزید کاروائی کر تے ہو ئے مانسہرہ سے سپلائی کی جانے والی350کلو چھالیہ بھی ضبط کر لیا گیا۔ مجموعی طور پر40فوڈ پو ائنٹس کی چیکنگ کی گئی۔ ہدایات پر عمل نہ کرنے او رممنوعہ اشیاء خوردو نوش کی فروخت پر تین دکانیں سیل کر دی گئی۔مجموہی طور پر 50 ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے۔ گزشتہ ہفتے بھی مانسہرہ سے سپلائی کئے جانے والا گٹکا اور چھالیہ فوڈ اتھارٹی نے ضبط کیا تھا۔ کاروباری حضرات ممنو عہ اشیا ء کی خرید و فروخت سے اجتناب کریں بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر