شبقدر،اے ڈی سی کا پولیو کے دو کیسز سامنے آنے پر برہمی کا اظہار

  شبقدر،اے ڈی سی کا پولیو کے دو کیسز سامنے آنے پر برہمی کا اظہار

  



شبقدر(تحصیل رپورٹر)اے ڈی سی چارسدہ حسیب الرحمان کا شبقدر آمد پولیوکے دو کے دوکیس سامنے انے پر بر ھمی کا اظہار۔اے ڈی سی نے متاثرہ بچوں کو خود پولیو قطرے پلادی۔تفصیلات کے مطا بق شبقدر یو سف خان قلعہ میں دو بچو بسم اللہ ولد تاج میر خان اود ایک بچی مانور کو پولیوں وائرس سے متاثر ہوکرپاوں پر معضور ہوگئے ہیں۔جس کے بعد ایڈشنل ڈی سی چارسدہ حسیب الرحمان نے یو سف خان قلعہ کا دورہ کیااور علاقعہ عمائدین نے ایک پر وقار تقریب منقدکی جس خطاب کرتے ہوئی اے ڈی سی حسیب الر حمان نے کہا کہ تمام ولدین سے اپیل ہیں کہ وہ بھر قت اپنے بچوں کو پولیوں قطریں پلا دیں اور مستقل معضوری سے بچاجا ئے۔ورنہ عمر بھر کیلئے معضور ہو کر ازیت ناک زندگی گزارئنگے۔ انہوں نے کہا کہ پولیوں قطریں کے بغیر ہم باہر ممالک بھی نہیں جاسکتے ہیں۔اس موقعہ ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر شمس الزمان۔اور دیگر علاقعہ عمائدین کثیر تعداد میں مو جود تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر