پاکستان کی افرادی قوت سرمایہ کاری کے فروغ کا اہم ذریعہ بن سکتی ہے،گوادر پرونیٹ رپورٹ

پاکستان کی افرادی قوت سرمایہ کاری کے فروغ کا اہم ذریعہ بن سکتی ہے،گوادر ...

  



بیجنگ(آئی این پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں تیز رفتار صنعتی ترقی کے امکانات اور محنتی اور سستی افرادی قوت کے باعث پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے ایک پر کشش ملک کے طور پر سامنے آیا ہے۔گوادر پرونیٹ کی شائع رپورٹ کے مطابق سی پیک خصوصاً مجوزہ خصوصی اقتصادی زونز کی تعمیر کے بعد ملکی افرادی قوت کیلئے روزگار کے وسیع مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔

گوادر پرونیٹ رپورٹ

مزید : صفحہ اول