صدر مملکت نے ترکی کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاسر گلر کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازا

  صدر مملکت نے ترکی کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاسر گلر کو نشان امتیاز ...

  



اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکی کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاسر گلر کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازا۔ بدھ کو جنرل یاسر گلر کو ایوان صدر میں خصوصی تقریب میں اعزاز سے نوازا گیا،بعدازاں، صدر مملکت سے ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاسر گلر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔

صدر مملکت  

مزید : صفحہ اول