مخدوم امین فہیم کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

  مخدوم امین فہیم کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

  



ہالا(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صدر،سروری جماعت کے روحانی پیشواسینئرسیاستدان مخدوم امین فہیم کی چوتھی برسی آج(جمعرات)ہالامیں منائی جائیگی،امین فہیم کے فرزندورکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزماں پرحاضری دے کرفاتحہ خوانی کرینگے،بعدازاں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرن خوانی کی جائے گی،برسی کے موقع پر21نومبربروزجمعرات ضلع بھرمیں عام تعطیل ہوگی،ڈپٹی کمشنرمٹیاری کی جانب سے بھی نوٹیفکیشن جاٹری کردیاگیا۔

مزید : صفحہ آخر