متحدہ عرب امارات،مختلف ریاستوں میں تیزبارش کی پیش گوئی پر سکولوں کی چھٹی

متحدہ عرب امارات،مختلف ریاستوں میں تیزبارش کی پیش گوئی پر سکولوں کی چھٹی
متحدہ عرب امارات،مختلف ریاستوں میں تیزبارش کی پیش گوئی پر سکولوں کی چھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ویب ڈیسک)دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں میں تیزبارش کی پیش گوئی پر سکولوں کی چھٹی کااعلان کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ، راس الخیمہ، ام لقوین میں تیز بارشیں جاری ہیں جبکہ دبئی اور ابوظبی میں تیزبارش کی پیش گوئی پر اسکولوں کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -