وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس دوران قومی سلامتی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق  دونوں سربراہان کے دوران ملاقات میں پاکستان کے اندرونی و بیرونی چیلنجز اور  پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا، اس ملاقات میں ملک کی اندرونی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔ 

مزید : قومی